the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ا ند و ر 3 اکتو بر (ایجنسیز) ا جین کی جیو ا جی آ بز ر و یٹری کے سپر یٹنڈ نٹ ڈ ا کٹر ر ا جندر پر کا ش گپتا نے بتا یا کہ 8 اکتو بر کو مکمل چا ند گہن ہو گا جو دو پہر 2-44 بجے شرو ع ہو گا اور شا م 6-04 پر ختم ہو گا ۔ انہو ں نے کہا کہ اس مو قع پر سو ر ج ‘ چا ند اور زمین تقر یباٰ 3



گھنٹے او ر 20 منٹ ایک قطا ر میں ر ہیں گے اور اس عر صہ کے دو ران زمین ‘ چاند کو مکمل ڈ ھا نپ لے گی جس کی و جہ سے اس پر سو ر ج کی ر و شنی نہیں پڑ سکے گی اور چا ند مکمل گہن میں چلا جائے گا ۔ تقر یباٰ 23 منٹ تک مکمل گہن بر قر ا ر ر ہے گا ۔ مکمل چا ند گہن شما ل مشر قی ریا ستو ں میں وا ضح طو ر پر دیکھا جا سکے گا ۔ یہ اس سا ل کا دو سرا چا ند گہن ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.